تھرپارکر، غذائی قلت سے مزید دو بچے جاں بحق ، سندھ حکومت کو شوکاز نوٹس
جمعہ 7 نومبر 2014 11:27
تھرپارکر(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔7نومبر 2014ء) تھرپارکر میں غذائی قلت سے مزید دو بچے دم توڑ گئے، ہلاکتوں کی تعداد اڑتیس ہوگئی ۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھر کی صورتحال پر وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور صوبائی وزیر منظور وسان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں۔ دوسری طرف منظور وسان نے تھر میں انسانی جانوں کے ضیاع کا ذمہ دار سندھ حکومت کو قرار دیا ہے ۔ تھرپارکر میں غذائی قلت سے بیمار بچے مسلسل موت کی وادی میں اتر رہے ہیں ۔ چھاچھرو میں بارہ دن کا محرم اور مٹھی سول ہسپتال میں نومولود دم توڑ گیا ہے ۔ پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے تھر کی حالت زار کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ اور صوبائی وزیر منظور وسان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیئے ہیں ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.