پی ٹی آئی کے ارکان نے دل کی بات کہہ دی ہے، وہ استعفے دینا اور ہم لینا نہیں چاہتے‘ رانا ثناء اللہ
جمعہ 7 نومبر 2014 14:50
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 7نومبر 2014ء) سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے ارکان نے دل کی بات کہہ دی ہے، وہ استعفے دینا اور ہم لینا نہیں چاہتے، کپتان نے پارٹی کو یرغمال بنایا ہوا ہے،عمران خان کی شدت پسندی سے تمام ارکان پریشان ہیں، سنجیدہ ارکان چاہتے ہیں کہ تحریک انصاف اس بحران سے نکل آئے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ جب تک پی ٹی آئی اراکین اکیلے اکیلے پیش نہیں ہونگے، استعفے منظور نہیں کیے جائیں گے، پی ٹی آئی اراکین نے دل کی باتیں کیں ہیں، اراکین استعفے دینا نہیں چاہتے اور سسٹم میں رہنا چاہتے ہیں جبکہ ہم استعفے لینا نہیں چاہتے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے پوری پارٹی کو ہائی جیک کیا ہوا ہے اور پوری پارٹی کو وہ اپنے کنٹینر میں رکھنا چاہتے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان سمیت میٹا ریجن میں 88 فیصد کاروبار سائبر حملوں کا شکار ہوئے،کیسپرسکی رپورٹ
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کا محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام
-
احتجاجی تحریک کیلئے پی ٹی آئی کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
ایلون مسک بھارت کے بجائے چین کیوں گئے؟ بھارتی شہری ناراض
-
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کیلئے شیرافضل مروت کا نام فائنل
-
لاہور میں فوڈ رائیڈر جلد ڈیلیوری کے چکر میں 28 ای چالان کروا بیٹھا
-
کسانوں نے گندم کی خریداری میں تاخیر پر احتجاج کا دائرہ کار بڑھا دیا
-
ججز خط کیس؛ عدلیہ میں مبینہ مداخلت پر حکومت اور ایجنسیوں سے تفصیلی جواب طلب
-
امریکہ نے سعودی عرب کے ساتھ دفاعی معاہدے کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات سے مشروط کردیا
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے بعد وطن واپس روانہ
-
ہمیں ایک ہائی سکیورٹی رسک ملک و قوم کا منفی تاثر زائل کرنا ہوگا، احسن اقبال
-
پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن پر اعتراض ‘الیکشن کمیشن نے اعتراضات پر جواب جمع کروانے کی ہدایت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.