او جی ڈی سی ایل کے 10 فیصد حصص کی فروخت کا فیصلہ موخر
ہفتہ 8 نومبر 2014 17:25
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔8نومبر 2014ء)حکومت نے او جی ڈی سی ایل کے 10 فیصد حصص کی فروخت کا فیصلہ موخر کر دیا ، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 25 فیصد سے زائد کمی کے باعث حکومت کو 80 کروڑ ڈالر کے ہدف سے کم پیشکشں موصول ہوئیں۔ وزارت خزانہ کے مطابق حکومت نے وفاقی کابینہ کی نجکاری سے متعلق کمیٹی کی سفارش پرآؕئل اینڈ گیس کمپنی کے دس فیصد شیئرز کی فروخت کا فیصلہ موخر کر دیا ہے ۔ حکومت نے او جی ڈی سی ایل کے شیئرز کی فروخت کا فیصلہ موخر کرنے کی وجہ ملکی معاشی صورتحال میں بہتری اور بین الاقوامی قیمتوں کے پیش نظر کیا ہے تاہم وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ 80 کروڑ ڈالر کا ہدف پورا نہ ہونے کے پیش نظر کیا گیا ہے۔ نجکاری کمیشن نے او جی ڈی سی ایل کے ایک شیئر کی کم از کم قیمت 216 روپے رکھی تھی تاہم ذرائع کے مطابق حکومت کو مقررہ ہدف سے کم پیش کش موصول ہوئی ۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
میرٹ اور قابلیت کی بنیاد پر افسران کی تعیناتی، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف متحرک،خود انٹرویوز کئے
-
سفیرپاکستان فیصل نیاز ترمذی کا ابوظہبی میں جاری بین الاقوامی کتاب میلے کا دورہ
-
نوازشریف ، شہبازشریف ،بلاول سے کہتا ہوں اقتدار چھوڑو، آؤ ! اکٹھے عوام میں جاتے ہیں
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈارکی ورلڈ اکنامک فورم کے اجلاس کے موقع پر سعودی وزیر توانائی شہزادہ عبدالعزیز بن سلمان سے ملاقات
-
ضلع خیبر میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 دہشتگرد مارے گئے
-
پنجاب میں عام تعطیل کا اعلان
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت آصف علی زرداری کی گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیر اعلیٰ سے ملاقات میں گفتگو
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا پاسپورٹ آفس کا دورہ ، شہریوں سے مسائل دریافت کئے
-
عام انتخابات میں شب خون مارا گیا، الیکشن کمیشن کو پہلے سے فارم 47 لکھ کر دیئے گئے
-
جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا آئینی حق ہے، اسد قیصر کے مطالبے کی حمایت کرتا ہوں
-
غزہ میں جنگ بندی کے لیے سعودی عرب میں ملاقات
-
وزیردفاع خواجہ محمد آصف سے ترکیہ کی بری افواج کے کمانڈرجنرل سیلکوک بایراکتاراوغلو کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.