اسپاٹ فکسنگ کے باعث پابندی کا شکار اور جیل کی ہوا کھانے والے محمد عامر کی کرکٹ میں واہسی کے امکانات روشن
ہفتہ 8 نومبر 2014 18:59
ابوظہبی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 8نومبر 2014ء) اسپاٹ فکسنگ کے باعث پابندی کا شکار اور جیل کی ہوا کھانے والے محمد عامر کی کرکٹ میں واہسی کے امکانات روشن ہو گئے ہیں۔اتوار کو دبئی میں شروع ہونے والی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کی دو روزہ میٹنگ میں بورڈ کے اینٹی کرپشن کوڈ میں ترمیم کا امکان ہے جس سے انہیں اپنی پابندی کے خاتمے سے قبل ڈومیسٹک سطح پر کرکٹ کھیلنے کی اجازت ملنے کا قوی امکان ہے۔
ذرائع نے غیر ملکی میڈیا کو بتایا کہ آئی سی سی سی چیف ایگزیکٹو نے نئے کوڈ کو پہلے ہی منظور کر لیا ہے اور وہ فْل بورڈ کو بھی ایسا کرنے کی ہدایت کریں گے۔قانون میں ترمیم کے بعد پابندی کے شکار تمام کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک سطح پر کرکت کھیلنے کی اجازت مل جائے گی تاہم سب سے زیادہ فائدہ 22 سالہ محمد عامر کو پہنچے گا جو 2010 میں پاکستان کے دورہ انگلینڈ کے دوران میچ فکسنگ الزامات صحیح ثابت ہونے کے بعد سے پابندی کا شکار ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.