سندھ حکومت میں تبدیلی نہیں ہو رہی ، ق لیگ کا وجود ختم ہو گیا، شرجیل میمن
پیر 10 نومبر 2014 11:14
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء) سندھ کے وزیر اطلاعات شرجیل میمن نے کہا ہے کہ لندن میں آج پیپلزپارٹی کا کوئی بڑا اجلاس نہیں ہو رہا ہے ، نہ سندھ حکومت میں کوئی تبدیلی کی جا رہی ہے۔
(جاری ہے)
کراچی میں سندھ اسمبلی کے اجلاس سے پہلے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ لندن میں آج پیپلزپارٹی کا کوئی بڑا اجلاس نہیں ہو رہا ہے اور سندھ حکومت میں کوئی تبدیلی نہیں کی جا رہی ہے۔
انہوں نے دعویٰ کیا کہ سندھ میں ٹارگٹ کلنگ اور اغوا برائے تاوان کی وارداتوں کے واقعات میں کمی ہوئی ۔ان کا کہنا ہے کہ تھر میں حکومت ریلیف کا کام بخوبی انجام دے رہی ہے ۔ تھرپارکر میں بارش نہیں ہوئی ، اس میں حکومت کچھ نہیں کر سکتی ۔ پورے پاکستان میں 600 بچوں کی روزانہ اموات ہوتی ہیں۔ ایک سوال پر ان کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ق کا وجود ملک میں عملاً ختم ہو چکا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.