کلوز سرکٹ کیمرے انسانی جانوں کے تحفظ کا وسیلہ بن گئے
پیر 10 نومبر 2014 14:01
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 10نومبر 2014ء)کلوز سرکٹ کیمرے انسانی جانوں کے تحفظ کا وسیلہ بن گئے،جیمرز اور مختلف مقامات پر نصب ہونے والے کیمروں سے شرپسند عناصر کی سرکوبی میں مدد مل رہی ہے۔ذرائع ابلا غ کے مطابق سائنسی ترقی کی بدولت انسانی زندگی میں آنے والی تبدیلیوں نے انسانی معاشرہ کو وسعت دی جس سے مسائل پر قابو پانے کی انسانی استعداد بڑھ گئی ہے۔
یہ وہ آنکھ ہے جس کی پلک جھپکتی ہے نہ اسے نیند آتی ہے مگر اس آنکھ کی کارگزاری انسانی زندگی کے تحفظ کی ضامن ہو رہی ہے۔ کیمرے کی آنکھ سے 24 گھنٹے مسلسل نگرانی کے فرائض کی انجام دہی کو ممکن بنانا سائنس کے لاتعداد کرشموں میں سے ایک ہے۔ پر ہجوم مقامات پر آنے جانے والے کی نگرانی کرنے والے یہ چھوٹے آلات عوام کی جان و مال کے تحفظ کا بڑا وسیلہ بن گئے ہیں ، اس عہد جدید میں کیمروں اور جیمرز کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں بلکہ گورنمنٹ سیکٹر کے ساتھ ساتھ اب پبلک سیکٹر میں لوگ اس جدید ٹیکنالوجی سے استفادہ کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.