ملک بھر میں فری ڈسپنسریوں اور ایمبولینس سروس کا جال پھیلایا جارہا ہے
پیر 10 نومبر 2014 20:27
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔10نومبر 2014ء) امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ جماعة الدعوة نے تھرپارکرسندھ و بلوچستان میں کروڑوں روپے مالیت سے کنوؤں کی کھدوائی اور ریلیف کے دیگرکئی منصوبہ جات شروع کئے ہیں۔ایمرجنسی و ریلیف کے کام کو وسعت دینے کے لئے مزید 40ایمبولینس گاڑیاں بڑھا دی گئی ہیں ۔ایف آئی ایف کی ملک بھر میں ایمبولینسوں کی کل تعداد 170ہو گئی ۔
یہ ایمبولینس گاڑیاں 118شہروں میں چل رہی ہیں۔ دو سال میں تحصیل و ٹاؤن کی سطح پر ایمبولینس سروس اور ڈسپنسریوں کا جال بچھا دیا جائے گا۔تھرپارکر میں 650کنوؤں کی تعمیر مکمل کر لی جبکہ 1100کنوؤں کی تعمیر کا منصوبہ تشکیل دیا گیا ہے۔ہر شہر میں ریسکیو کا نظام مکمل کررہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گذشتہ روز جماعةالدعوة کے رفاہی و فلاحی ادارے فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام چوبرجی چوک میں نئی منگوائی گئی چالیس ایمبولینس گاڑیوں کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.