پاکستان میں بریسٹ کینسر کے باعث سالانہ 40ہزار خواتین اموات کا شکار ہوجاتی ہیں ، اہم وجہ بروقت تشخیص نہ ہونا ہے، سیمینار سے مقررین کاخطاب
منگل 11 نومبر 2014 17:34
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 11نومبر 2014ء) پاکستان میں بریسٹ کینسر کے باعث سالانہ 40ہزار خواتین اموات کا شکار ہوجاتی ہیں اسکی اہم وجہ اسکی بروقت تشخیص نہ ہونا ہے۔پہلے اور دوسرے اسٹیج پر بریسٹ کینسر کا علاج ممکن ہے جبکہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس مرض کاشکار ہونے سے بچا جاسکتاہے۔ ان خیالات کا اظہاروفاقی جامعہ اردو کے شعبہ مائکروبائلوجی کے تحت ہائر ایجوکیشن کمیشن اور پنک ربن ایسوسی ایشن کے تعاون سے بریسٹ کینسر کے خلاف جنگ کے موضوع پر ہونے والے سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کیا۔
مقررین میں رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر فہیم الدین، رئیس کلیہ تعلیم پروفیسر ڈاکٹر شاہدہ سجاد، چئرمین شعبہ مائکرو بائلوجی عطیہ نعیم، پروگرام آرگنائزر ڈاکٹر صائمہ فراز، کورآرڈینٹر ڈاکٹرسکندر شیروانی،سیکریٹری ڈاکٹر منزہ اعجاز، سیما ناز، ڈاکٹر سکندر عبدالستار،ضیاء الدین اسپتال کی ڈاکٹرفوزیہ پنسانی، لیاقت نیشنل اسپتال کی ڈاکٹر جویریہ قمرشامل تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
-
احاطہ کا تنازعہ ، ٹھیکہ کی رنجش ۔ دو زمینداروں کو چھریاں گولیاں مار دی گئیں
-
ٹنڈو محمد خان پولیس نے شراب کی بھٹی میں کارروائی کرکے کچی شرا ب برآمد کرلی ،ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.