Live Updates

مریم نواز شریف نے چئیرپرسن یوتھ لون سکیم کے عہدے سے استعفٰی دینے کا فیصلہ کر لیا

بدھ 12 نومبر 2014 21:41

مریم نواز شریف نے چئیرپرسن یوتھ لون سکیم کے عہدے سے استعفٰی دینے کا ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12نومبر۔2014ء) چئیرپرسن یوتھ لون سکیم مریم نواز شریف نے استعفٰی دینے کا فیصلہ کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مریم نواز شریف کی بطور چئیرپرسن یوتھ لون سکیم تقرری کو چیلنج کیا گیا تھا جس کے بعد انہوں نے رضاکارانہ طور پر استعفٰی دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

(جاری ہے)

اس فیصلے کے بعد انہوں نے میڈیا کو بتایا کہ وہ نوجوانوں کی خدمت کرنا چاہتی ہیں اور اس کے لیے انہیں کسی عہدے کی ضرورت نہیں ہیں۔

Live مریم نواز سے متعلق تازہ ترین معلومات