افغانستان کی نئی حکومت پاکستانی تاجروں کو ہر ممکن سہولیات دینے کو تیار ہے،افغان وزیر خزانہ
بدھ 12 نومبر 2014 22:29
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔12نومبر 2014ء) افغانستان کے وزیر خزانہ عمر زاخلوال نے کہا ہے کہ افغانستان کی نئی حکومت پاکستانی تاجروں کو ہر ممکن سہولیات دینے کو تیار ہے جبکہ دوطرفہ تجارتی و معاشی تعلقات مستحکم کرنے کے لیے پاکستانی تاجروں کے لیے فری انڈسٹریل زون قائم کیے جائیں گے۔ وہ لاہور چیمبر میں منعقدہ اجلاس سے خطاب کررہے تھے۔
لاہور چیمبر کے صدر اعجاز اے ممتاز نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا جبکہ پاکستان میں افغانستان کے سفیر جانان موسی موسی زئی ،افغان سفارتخانے کے فرسٹ سیکریٹری برکت اللہ رحمتی ، لاہور چیمبر کے سینئر نائب صدر میاں نعمان کبیر اور ایگزیکٹو کمیٹی اراکین بھی اس موقع پر موجود تھے۔افغان وزیر خزانہ نے لاہور چیمبر کے وفد کو کابل کے دورے کی دعوت دیتے ہوئے لاہور چیمبر کے ساتھ مستحکم تعلقات کی خواہش کا اظہار کیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.