خیبرایجنسی:دہشت گرد گروہوں میں جھڑپ، پانچ ہلاک
جمعرات 13 نومبر 2014 11:02
خیبرایجنسی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔13نومبر 2014ء) دو دہشت گرد گروہوں کی آپس میں ٹھن گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جب کہ سات زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے وادیِ تیراہ میں جمعرات کی صبح دو شدت پسند گروہ توحیدِ اسلام اور لشکرِ اسلام میں میں جھڑپ ہوئی ہے۔
جھڑپ کے نتیجے میں لشکر ِاسلام سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوئے جب کہ توحید ِ اسلام سے تعلق رکھنے والے سات دہشت گرد زخمی ہوگئے ہیں۔
خیبرایجنسی: دو دہشت گرد گروہوں کی آپس میں ٹھن گئی جس کے نتیجے میں پانچ افراد ہلاک جب کہ سات زخمی ہوگئے ہیں۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق خیبر ایجنسی کے علاقے وادیِ تیراہ میں جمعرات کی صبح دو شدت پسند گروہ توحیدِ اسلام اور لشکرِ اسلام میں میں جھڑپ ہوئی ہے۔
جھڑپ کے نتیجے میں لشکر ِاسلام سے تعلق رکھنے والے پانچ دہشت گرد ہلاک ہوئے جب کہ توحید ِ اسلام سے تعلق رکھنے والے سات دہشت گرد زخمی ہوگئے ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان آرمی فاٹا میں شدت پسندوں کے خلاف آپریشن ضربِ عضب کئی ماہ سے جاری رکھے ہوئے ہے جس کے نتیجے میں سینکڑوں شدت پسن ہلاک اور زخمی ہوچکے ہیں۔
- See more at: http://www.arynews.tv/ud/archives/73102#sthash.CVH0aKDp.dpufمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی سپیشلسٹ ڈاکٹر رفیق امجد مرکر دو بچیوں کو آنکھیں عطیہ کرکے بینائی دے گئے
-
پی ٹی اے کی ایف بی آر سے 5لاکھ ٹیکس نادہندگان کی سم بلاک کرنے سے معذرت
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پربہت فکرمند ہے، احسن اقبال
-
گندم بحران کے تانے بانے پی ڈی ایم کی گزشتہ حکومت سے جا ملے
-
پیپلزپارٹی کے رہنمائوں کی سردار سلیم حیدرکو گورنرپنجاب نامزد ہونے پرمبارکباد
-
گندم سکینڈل،سابق نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ سے بھی پوچھ گچھ کا فیصلہ
-
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہزار سے متجاوز
-
پی ٹی اے نے گوشوارے جمع نہ کروانے والوں کی سم بند کرنے کی مخالفت کردی
-
گندم سکینڈل، تحقیقاتی کمیٹی نے انوار الحق کاکڑکو طلب کرلیا
-
سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن، 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
-
پی ٹی آئی نے 9 مئی کو ملکی سالمیت کیخلاف بہت بڑی سازش کی، اب کہتے ہیں مذاکرات کریں،خواجہ آصف
-
تپ دق کے بعد پھیپھڑوں کی بیماری: ایک مریض کی کہانی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.