رائیونڈ اجتماع کے دوسرے فیز کیلئے ٹریفک انتظاما ت مکمل ، گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے12پارکنگ سٹینڈ زمختص
جمعرات 13 نومبر 2014 17:08
لاہور ( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) چیف ٹریفک آفیسرلاہورطیب حفیظ چیمہ نے کہاکہ سالانہ تبلیغی اجتماع رائیونڈ کادوسرا مرحلہ جاری ہے،تبلیغی اجتماع میں قافلوں کیصورت میں پہنچنے والے شرکاء کی گاڑیوں کی آمدورفت اورپارکنگ کیلئے سٹی ٹریفک پولیس نے جامع ٹریفک پلان مر تب کیا ہے ۔اجتماع کے موقع پر ٹریفک کو رواں دواں رکھنے کیلئے ملحقہ شہروں سے بھی نفری منگوائی گئی ہے تاکہ شرکاء کو کہیں بھی ٹریفک پرابلم نہ ہو۔
تبلیغی اجتماع کے دوران ٹریفک انتظامات کیلئے 4ایس پیز ، 13ڈی ایس پیز،41انسپکٹرز،122پٹرولنگ آفیسرز،20ایس آئی ،اے ایس آئی ،676ٹریفک وارڈنز اور134ٹریفک اہلکاردو شفٹوں میں فرائض سرانجام دے رہیں ہیں۔شرکاء کی گاڑیوں کی خرابی کیصورت میں مددکیلئے19فوک لفٹرزاور10بریک ڈاؤن بھی لگائے گئے ہیں جبکہ اجتماع کے شرکاء کی چھوٹی اوربڑی گاڑیوں کی پارکنگ کیلئے علیحدہ علیحدہ11 مقامات مخصوص کئے گئے ہیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.