پی آئی اے کے طیارے کو لیزر لائٹ سے نشانہ بنانے کی کوشش ، جہاز کے پائلٹ نے حکام کو تحریری طورپر آگاہ کردیا
جمعرات 13 نومبر 2014 17:40
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 13نومبر 2014ء) لاہور میں پی آئی اے کے طیارے کو لیزر لائٹ سے نشانہ بنانے کی کوشش کی گئی، جہاز کے پائلٹ نے اعلی حکام کو تحریری طورپر آگاہ کردیا۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے بتایا ہے کہ پی آئی اے کی پرواز پی کے 306 کو رن وے کے نزدیک لیزر بیم کا نشانہ بنایا گیا، جہاز کے پائلٹ نے تحریری طور پر حکام کو آگاہ کردیا، رپورٹ میں جگہ کا تعین اور واقعے کیخلاف سنجیدہ اقدامات اٹھانے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے۔
اس سے قبل پشاور ایئر پورٹ پر بھی طیارے کو لینڈنگ سے قبل لیزر بیم سے نشانہ بنایا گیا تھا جبکہ 24 جون کو پشاور ایئر پورٹ پر پی آئی اے کے طیارے کو فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا تھا، جس میں ایک خاتون جاں بحق اور 2 فضائی میزبان زخمی ہوئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.