کراچی، لانڈھی شیر پاؤ کالونی میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے سات دہشتگرد ہلاک
جمعہ 14 نومبر 2014 21:09
کراچی( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 14نومبر 2014ء ) لانڈھی شیر پاؤ کالونی میں پولیس مقابلے میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے سات دہشتگرد ہلاک پولیس نے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا ۔
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق سندھ پولیس نے جمعہ کی شام لانڈھی کے علاقے شیر پاؤ کالونی میں سرچ آپریشن شروع کیا اس دوران دہشتگردوں نے پولیس پر فائرنگ کردی اور پولیس نے جوابی کارروائی کی مقابلے میں سات دہشتگرد ہلاک ہوگئے پولیس نے ہلاک دہشتگردوں سے بھاری تعداد میں اسلحہ بارودی مواد برآمد کرلیا پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے دہشتگردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا اور وہ کئی مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے
مزید اہم خبریں
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.