موبائل فونز کی درآمدات میں 15.35 فیصد اضافہ
بدھ 19 نومبر 2014 15:52
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) رواں مالی سال کے پہلے دو ماہ کے دوران موبائل فونز کی ملکی درآمدات میں 15.35 فیصد کا اضافہ ریکارڈکیا گیا۔ جولائی اگست2014ء کے دوران 115.162 ملین ڈالرکے موبائل فون درآمد کئے گئے ہیں جبکہ گذشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے دوران 99.837 ملنی ڈالر کی درآمدات کی گئی تھیں۔
(جاری ہے)
ادارہ برائے شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق اگست 2013ء کے مقابلہ میں رواں سال اگست کے دوران درآمدات میں 21.11 فیصد جبکہ جولائی2014ء کے مقابلہ میں اگست 2014ء کے دوران درآمدات میں 38.12 فیصد کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
اگست 2014ء میں موبائل فونز کی درآمدات کا حجم 66.8 ملین ڈالر جبکہ جولائی2014ء میں 48.362 ملین ڈالر کے فون درآمد کئے گئے اسی طرح اگست 2013ء کے دوران 55.158 ملین ڈالرمالیت کے موبائل فونز درآمد کئے گئے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں ایک ہفتے کے دوران استحکام رہا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو اضافہ
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.