پرامن احتجاج کیلئے وزیرداخلہ کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ، عمران خان
بدھ 19 نومبر 2014 21:20
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ پرامن احتجاج کیلئے وزیرداخلہ کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ،آئین کے دائرے میں راہ پرامن احتجاج کریں گے ،کسی قسم کی رکاوٹ پیداکی گئی تومقابلہ کریں گے ۔
(جاری ہے)
دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ جب تک انصاف نہیں ملے گادھرناختم نہیں ہوگا،نوازشریف کوبتاناچاہتے ہیں کہ ہمیں ابھی تک انصاف نہیں ملا،تحریک انصاف کوہارماننانہیں آتی ،وزیرداخلہ نے بہت تلخ باتیں کیں ،پرامن احتجاج ہماراجمہوری حق ہے ۔
انہوں نے کہاکہ منی لانڈرنگ کی بات کرناکوئی ذاتیات نہیں ہے ،میری ذاتی زندگی سے متعلق حالات خراب نہیں ہوئے ،حکمرانوں کی چوری کی وجہ سے حالات خراب ہوئے ہیں ۔انہوں نے کہاکہ لگتاہے کہ اسحاق ڈارکوسبق دیناپڑیگا،پہلے ڈارصاحب کیاتھاکہ حلف نامہ دباوٴمیں لیاگیا۔انہوں نے کہاکہ پرامن احتجاج کیلئے وزیرداخلہ کے سرٹیفکیٹ کی ضرورت نہیں ہےمزید اہم خبریں
-
متحدہ عرب امارات میں 3 ماہ قبل لاپتا پاکستانی لڑکا مردہ حالت میں پایا گیا
-
غزہ کی جنگ: ترکی نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات معطل کر دیے
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ کا پیغام
-
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستانی مندوب کی مسلمانوں، عیسائیوں اور کشمیریوں کے خلاف بھارتی مظالم کی مذمت ، جبر کے خاتمے پر زور
-
پی آئی اے حکام کی آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر صحافی برادری کو مبارکباد
-
امریکا نے نئے آئی ایم ایف بیل آٹ کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کردی
-
مغربی بنگال کے گورنر پر جنسی ہراسانی کا الزام، ایک نیا سیاسی تنازعہ
-
نیول چیف ایڈمرل نوید اشرف کا چین کے نیوی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، بحریہ کے کمانڈر ایڈمرل سے ملاقات ، دوطرفہ بحری تعاون پر گفتگو
-
لاہور پولیس پر حملوں میں ملوث ملزم کی گرفتاری، ابتدائی تفتیش میں اہم انکشافات
-
سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کوئی نا کوئی طریقہ کار ہونا چاہیے،عطاءتارڑ
-
پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا کیس سماعت کیلئے مقرر
-
نیب نے بہت سارے لوگوں کی زندگیاں تباہ کیں اس کا جوابدہ کون ہوگا،شاہد خاقان عباسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.