خیرپورکی قومی شاہراہ پر المناک حادثے سے سکھرنوبشاہ ڈویژن کے پانچ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزاورالیاس پنرکی نیندیں حرام ہوگئیں ،
تیزرفتارگاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکٹ چیک اور زائد سامان لوڈکرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی، کمشنرسکھرڈویژن کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ
بدھ 19 نومبر 2014 22:10
خیرپور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) خیرپورکی قومی شاہراہ پرہونے والے المناک حادثے نے سکھرنوبشاہ ڈویژن کے پانچ اضلاع کے ڈپٹی کمشنرزاورالیاس پنرکی نیندیں حرام ہوگئی ہیں۔48گھنٹو میں دوسرااعلی سطحی اجلاس سکھرمیں کمشنرسکھرڈویژن محمدعباس بلوچ کی زیرصدارت ہواجس میں فیصلہ کیاگیاتیزرفتارگاڑیوں کے فٹنس سرٹیفیکٹ چیک کیئے جائیں اورزائد سامان لوڈکرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کی جائے گی۔
جبکہ ہر50کلومیٹرکے فاصلے پرٹراماسینٹر قائم کیاجائے گا۔جس میں گیس کسڑ،آگ بجھانے کے آلات ودیگرامدادی سامان مہیاہوگا۔جبکہ کنب سے بے نظیر آبادتک مہران شاہ سے ہیوی گاڑیوں کے گزرنے پرپابندی لگانے کافیصلہ کیا گیا نیشنل ہائی وے اتھارٹی کوپابندکیاگیا کہ کوئی بھی متبادل راستہ خانے سے قبل متعلقہ ضلع کے ایس ایس پی وڈی آئی جی کو آگاہ کیاجائیگا۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
جنرل باجوہ کو ایکسٹینشن دینا غلطی تھی، جب شخصیات مضبوط ہوں تو ادارے کمزور ہوتے ہیں
-
یواےای میں سفیر پاکستان فیصل نیاز ترمذی کی راس الخیمہ کے حکمران شیخ بن صقر القاسمی سے ملاقات
-
کسانوں کا آئندہ سال گندم کی فصل کاشت نہ کرنے کا عندیہ
-
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
کورکمیٹی پی ٹی آئی نے 9 مئی کے بعد علیحدگی اختیار کرنے والوں سے متعلق فیصلہ سنا دیا
-
ججز خط پر عدالتی سماعت کے دوران چیف جسٹس سپیرم کورٹ کا طرزِعمل مایوس کن رہا
-
تحریک انصاف کا مولانا فضل الرحمان سے فوری رابطے کا فیصلہ
-
بشریٰ بی بی کو زہر دینے کے شواہد نہیں ملے، عدالت نے درخواست نمٹا دی
-
پی ٹی آئی نے اسٹیبلشمنٹ سے بات ہی کرنا تھی تو حملے کی کیا ضرورت تھی ‘ سپیکرملک احمد خان
-
اوگرا نے ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام سلنڈر کی قیمت میں 140.88 روپے کمی کردی
-
مزدور اور محنت کش طبقہ ملک کی تعمیر و ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے ، مزدور طبقے کے حقوق کا تحفظ ملک کی تعمیر و ترقی کے لئے ناگزیر ہے، سردارایازصادق
-
ہماری کمزوری ہے کہ فیض آباد دھرناکیس کے ذمہ داروں کو سزا نہیں دے سکے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.