طالبان مجھے براہ راست خط لکھنے کی ہمت تک نہیں کرسکتے،سیدہ شہلا رضا ،عمران خان تنقید خان ہیں ،سندھ کے جلسہ میں اپنے منشور کا صفحہ نمبر 22ضرور پڑھیں،ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی
بدھ 19 نومبر 2014 23:13
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 19نومبر 2014ء) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضا نے کہا ہے کہ انہیں طالبان براہ راست خط لکھنے کی ہمت تک نہیں کرسکتے۔ عمران خان تنقید خان ہیں اور اپنے سندھ کے جلسہ میں اپنے منشور کا صفحہ نمبر 22 ضرور پڑھیں، جس میں انہوں نے کالا باغ ڈیم کی تعمیر کو ملک کی بقاء کے لیے ضروری قرار دیا ہے۔ سندھ کے عوام کبھی غلام نہیں رہے ہیں اور اس ملک کی قرارداد جو کہ قرارداد لاہور کہلاتی ہے اس کی 1937 میں قصر ناز کراچی میں مسلم لیگ نے منظوری دی تھی۔
دہی کسی بھی چیز کو بگاڑنے کے لئے بلکہ صحت کے لئے مفید ہے اور یہ کوئی غیر پارلیمانی لفظ نہیں ہے۔ وہ بدھ کو سندھ اسمبلی کے اجلاس سے قبل میڈیا سے بات چیت کررہی تھی۔ شہلا رضا نے کہا کہ انہیں رینجرز ہیڈ کواٹر اور قبل ازیں کمشنر اور دیگر کی جانب سے مطلع کیا گیا کہ کیونکہ میرا تعلق اہل تشیع سے ہے اس لئے مجھے طالبان دہشتگردی کا نشانہ بنا سکتے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کی نائب وزیراعظم تعیناتی کیخلاف درخواست پر دلائل طلب مزیدسماعت16مئی تک ملتوی
-
سپیکر قومی اسمبلی کا چلاش میں بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہارافسوس
-
چیئرمین سینیٹ کامتحدہ عرب امارات کے صدر کے چچا شیخ طہنون بن محمد النہیان کے انتقال پراظہارتعزیت
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا چلاس بس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پرافسوس کا اظہار
-
وزیراعظم کا شاہراہ قراقرم پر چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانوں کے نقصان پراظہارافسوس
-
صدرکا چلاس کے قریب بس حادثے میں قیمتی جانی نقصان پر اظہار افسوس
-
اسحاق ڈار کی 15 ویں اسلامی سربراہی اجلاس کی تیاری کیلئے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شرکت، پاکستان بیورو آف وزرائے خارجہ کی تیاری کے اجلاس کا نائب صدر منتخب
-
وزیرداخلہ اور وزیر ایوی ایشن و دفاع خو اجہ محمد آصف کاعلامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور کادورہ، مسافروں کے لئے سہولتوں میں اضافے کی ہدایت
-
دورہ ِ سعودی عرب کی بہترین تیاری کیلئے تمام متعلقہ وزراء اور افسران کی کوششیں قابل تحسین ہیں،وزیر اعظم
-
جو لوگ ہمارے مینڈیٹ چور ہیں ان کے علاوہ سب سے بات ہو گی،بیر سٹر گوہر
-
سعودی عرب ، متحدہ عرب امارات اورمغربی ایشیا کے دیگرممالک کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں نمایاں کمی
-
ہمارے ساتھ جو ظلم ہو رہا ہے اس تشدد کا مقابلہ کریں گے،اسد قیصر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.