دبئی ٹیسٹ: چوتھے روز کا کھیل ختم، کیویز بلے باز ’نڈھال‘ ہو گئے، 167 رنز پر 6 کھلاڑی آﺅٹ
جمعرات 20 نومبر 2014 18:50
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر۔2014ء) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز پاکستانی باﺅلرز نے نیوزی لینڈ کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے اور 167 رنز پر 6 کھلاڑی پویلین لوٹ گئے ہیں ، چوتھے روز کے اختتام تک نیوزی لینڈ کی ٹیم نے پاکستان کے خلاف 177 رنز کی برتری حاصل کر لی ہے۔ روز ٹیلر 77 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں۔
تفصیلات کے مطابق نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 403 رنز بنائے جس کے جواب میں پاکستان کی پوری ٹیم 393 رنز بنا سکی اور یوں نیوزی لینڈ کو 10 رنز کی برتری حاصل ہو گئی تاہم دوسری اننگز میں کیویز بلے باز خاطر خواہ کارکردگی دکھانے میں ناکام رہے اور ابتدائی 6 بلے باز پویلین لوٹ گئے۔ باﺅلرز کی کارکردگی کے باعث پاکستان کیلئے میچ جیتنے کی امید بھی روشن ہو گئی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پرائیویٹ چیٹ لیک کرنے پر روہت شرما کی بھارتی میڈیا پر کڑی تنقید
-
مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ انگلش پریمیئر لیگ کا ٹائٹل جیت لیا
-
انگلینڈ اورپاکستان کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان چارٹی ٹونٹی میچوں کی سیریزکا پہلا میچ (کل) کھیلا جائے گا
-
انگلش پریمیئرلیگ، مانچسٹر سٹی نے مسلسل چوتھی مرتبہ ٹائٹل جیت لیا
-
روم ، جرمن سٹارالیگزینڈر زویروف دوسری مرتبہ اٹالین اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
-
قومی خاتون کرکٹر عالیہ ریاض نے ٹی 20 انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل کر لئے
-
پاکستان باسکٹ بال فیڈریشن کراچی ایسوسی ایشن کے عہدداران معطل
-
پاک بھارت ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میچ کی ٹکٹ بیس بال مقابلے کی ٹکٹ سے بھی مہنگی ہوگئی
-
کرسٹیانو رونالڈو نے آخر کار اپنے ریٹائرمنٹ کے منصوبوں بارے بتا دیا
-
پاکستان فٹبال ٹیم میں اہم کھلاڑی کا اضافہ ہو گیا
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں فخر زمان نے اپنا رول بتا دیا
-
روہت شرما نے مزید پاک بھارت کرکٹ میچوں کی خواہش کا اظہار کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.