جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کی توثیق نہ کرنے پر پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ کالعدم قرار ،شاہد ندیم کابطور ہائیکورٹ جج نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت
جمعرات 20 نومبر 2014 22:24
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔20نومبر 2014ء )لاہور ہائیکورٹ نے شاہد ندیم کاہلوں ایڈووکیٹ کوعدالت عالیہ کا جج بنانے کے حوالے سے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات کی توثیق نہ کرنے پر پارلیمانی کمیٹی برائے ججز کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے شاہد ندیم کاہلوں کا بطور ہائیکورٹ جج نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت کر دی ۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس سید منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔
وکلاء نے سماعت کے دوران موقف اپنایا کہ جوڈیشل کمیشن شاہد ندیم کاہلوں کوہائیکورٹ کاجج بنانے کیلئے سفارشات دے چکا ہے مگر پارلیمانی کمیٹی نے انکی توثیق کرنے کی بجائے انہیں مسترد کر دیا۔پارلیمانی کمیٹی کا فیصلہ سپریم کورٹ کے فیصلے سے متصادم ہے جسکے تحت پارلیمانی کمیٹی کو جوڈیشل کمیشن کی طرف سے بھجوائے جانے والے ناموں کو مسترد کرنے کا کوئی آئینی اختیار حاصل نہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یوکرین اور روس کے ایک دوسرے کے انرجی انفراسٹرکچرز پر حملے
-
خیبرپختونخوا: زیادہ تر خواتین امراض نسواں کے مسائل سے لاعلم
-
وزیر اعظم شہباز شریف عالمی اقتصاری فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ ہو گئے
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی مزار قائد پر حاضری ،اہلیہ بھی ہمراہ تھیں
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3رکنی بینچ نے 5دن میں 46کیسز نمٹا دیئے، کیسز میں سے بیشتر 15 سال سے زیر التوا تھے
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف کا کسانوں کے لئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
گلا کٹ جائے آواز پھر بھی بانی پی ٹی آئی کی آئے گی، عمرایوب
-
حکومت پنجاب کا سکولوں میں فری انٹرنیٹ فراہم کرنے کا فیصلہ
-
گندم بحران:وفاقی حکومت نے گندم خریداری کا ہدف 14 لاکھ میٹرک ٹن سے بڑھا کر 18 ملین میٹرک ٹن کردیا
-
ججز کے خط کا معاملہ؛ اسلام آباد ہائیکورٹ نے متفقہ تجاویز سپریم کورٹ کو ارسال کر دیں
-
امریکی محکمہ خارجہ کی عربی ترجمان ہالہ غریط غزہ پر واشنگٹن کی پالیسی سے اختلاف کرتے ہوئے اپنے عہدے سے مستعفی ہوگئیں
-
نسلی تعصب کے خاتمے کے 30 برس بعد جنوبی افریقہ کہاں کھڑا ہے؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.