شکیل آفریدی کو مردان جیل منتقل کرنے کا فیصلہ،سیکورٹی سخت
جمعہ 21 نومبر 2014 19:38
پشاور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) شکیل آفریدی کو مردان جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، مردان جیل میں خطر ناک قیدیوں کیلئے سیل بھی تیار کیا گیا، ڈاکٹر شکیل آفریدی کو ہائی سیکیورٹی سیل میں رکھا جائے گا،ان کے ساتھ مزید 21قیدیوں کو بھی مردان جیل منتقل کیا جائے گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعہ کو ڈاکٹر شکیل آفریدی کو پشاور جیل سے مردان جیل منتقل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق ڈاکٹر شکیل آفریدی کو ہائی سیکیورٹی سیل میں رکھا جائے گا۔ مردان جیل میں شکیل آفریدی سمیت خطرناک قیدیوں کیلئے سیل تیار کیا گیا ہے۔ ڈاکٹر شکیل کے ہمراہ مزید 21قیدیوں کو بھی مردان جیل منتقل کیا جائے گا۔پولیس ذرائع کی مطابق تمام افراد کو مردان جیل منتقل کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.