عمران خان کا لاڑکانہ میں کیا جانے والا جلسہ مکمل طور پر ناکام ہو گیا، شرجیل انعام میمن،
جلسہ میں شریک عوام کی مایوسیوں کو خود عمران خان نے جلسہ گاہ میں آتے ہی بھانپ لیا تھا
جمعہ 21 نومبر 2014 21:23
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات اور سندھ کے وزیر اطلاعات و بلدیات شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا لاڑکانہ کے دیہات میں کیا جانے والا جلسہ مکمل طور پر ناکام ثابت ہوا ہے۔ یہ جلسہ نہیں بلکہ کارنر مٹینگ تھی، جو وہ روزانہ اسلام آباد کی ڈی چوک میں کرتے آرہے ہیں۔
جلسہ میں شریک عوام کی مایوسیوں کو خود عمران خان نے جلسہ گاہ میں آتے ہی بھانپ لیا تھا۔ پیپلز پارٹی کے خلاف جھوٹ اور پروپگنڈے سے بھری تقریر بھی عمران خان کو سندھ کے عوام کے دلوں میں محبت پیدا نہیں کروائے گی۔ پیپلز پارٹی نے سندھ کے 2 لاکھ سے زائد نواجوانوں کا مفت روزگار میرٹ کی بنیاد پر فراہم کیا ہے اور تھرپارکرمیں جس تیزی سے کام پیپلز پارٹی کے دور اقتدار میں شروع ہوا ہے اس کی مثال نہیں ملتی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
یوم تکبیر منانے کا فیصلہ عمران خان کیس کے فیصلے کی وجہ سے کیا گیا‘نون لیگ کو پہلے کبھی چھٹی منانے کا خیال کیوں نہیں آیا؟.لطیف کھوسہ
-
سابق امریکی صدارتی امیدوار نکی ہیلی کی اسرائیلی میزائل پر ”انہیں ختم کردو“ لکھتے ہوئے تصویر وائرل
-
پنجاب بھر کی جیلوں میں بھکاریوں کیلئے بیرک مختص کرنے کا فیصلہ
-
وزیرِاعظم شہبازشریف کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت
-
’جج نے نہایت افسوسناک انداز میں ہتھیار ڈالتے ہوئے مقدمہ کسی اور عدالت منتقلی کی جانب دھکیل دیا‘
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا عالمی امن کے لئے جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے پاکستانی شہدا اور دیگر ممالک کے فوجیوں کو خراجِ عقیدت
-
شمالی وزیرستان میں لڑکیوں کے ایک اور اسکول کو آگ لگا دی گئی
-
پیٹرول، ڈیزل کی قیمتوں میں فی لیٹر ساڑھے 7 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان اقوامِ متحدہ کے امن مشن میں افواج کے ذریعے سب سے زیادہ تعاون کرنے والا ملک ہے، آئی ایس پی آر
-
عدت نکاح کیس میں عدالت کے اندرماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی،لطیف کھوسہ
-
جعلی اکاؤنٹ کیس، آصف زرداری کی صدارتی استثنیٰ کی درخواست منظور
-
عدت نکاح کیس ، خاورمانیکا پرپی ٹی آئی وکلا کا حملہ، فیصلہ نہ سنایا جاسکا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.