پی ٹی اے نے سمز سے متعلقہ شکایات کے ازالے کے لئے مانیٹرنگ سیل قائم کردیا
جمعہ 21 نومبر 2014 21:43
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 21نومبر 2014ء ) پاکستان ٹیلی کام اتھارٹی نے اگست2014میں کامیابی سے نئی سموں کے اجراء کیلئے بائیو میٹرک ویریفکیشن سسٹم نافذ کیا تھا۔اس نظام کی افادیت کو مزید بہتر بنانے کیلئے پی ٹی اے ہیڈ کواٹر میں ایک مانیٹرنگ سیل قائم کردیا گیا ہے۔اس سیل میں قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عوام سے مختلف ذرائع سے شکایات وصول کی جائیں گی۔
اس مقصد کیلئے ایک ای۔(جاری ہے)
میل ایڈریس[email protected]اورایک مختصرنمبر6688بھی مخصوص کیا گیا ہے۔اس کے علاوہ لینڈ لائن نمبر051-9207059اور فیکس نمبر051-2878139 پر شکایات درج کرائی جاسکتی ہیں۔ اس کے علاوہ ایک ٹول فری نمبر0800-55055بھی مخصوص کیا گیا ہے جس پر مفت شکایات درج کرائی جاسکتی ہیں ان شکایات کی تفتیش کی جائے گی اور کارروائی کیلئے متعلقہ دفاتر کو بھیجی جائیں گی ۔ عوام سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اگر سم جاری کرنے کے حوالے سے کسی قسم کی خلاف ورزی دیکھیں تو پی ٹی اے کو اطلاع دے کر اپنا قومی فریضہ ادا کریں
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.