امریکی فوجی 2015 میں بھی افغانستان میں جنگی کارروائیوں میں شامل رہیں گے ‘ امریکی صدر نے دستخط کر دیئے
ہفتہ 22 نومبر 2014 12:19
واشنگٹن (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 22نومبر 2014ء) صدر اوباما نے آئندہ سال افغانستان میں امریکی افواج کی کارروائیاں بڑھانے کے اختیار میں توسیع کے منصوبے پر دستخط کر دئیے۔امریکی اخبار میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق امریکی صدر اوباما نے افغانستان میں امریکی افواج کے دائرہ اختیار میں توسیع کے منصوبے پر دستخط کر دیئے ہیں جس کے تحت امریکی فوجیوں کوافغانستان میں 2015 میں براہ راست کارروائیوں کے لیے اختیارہوگا۔
نئے حکم کے مطابق امریکی لڑاکا طیارے،بمبار طیاریاور ڈرونز افغان افواج کے ساتھ طالبان اور شدت پسند وں کے خلاف لڑائی میں تعاون کریں گے۔رواں سال مئی کے مہینے میں امریکی صدر نے اعلان کیا تھا کہ آئندہ سال امریکی افواج کا افغانستان میں کوئی کردار نہیں ہوگا اور 2015 میں افغانستان میں رہ جانے والے 9800 امریکی فوجیو ں کی مصروفیت افغان افواج کو تربیت دینے اور القائدہ کی باقیات کے خلاف ایکشن تک محدود رہیں گی نیویارک ٹائمز کے مطابق براک اوباما نے یہ فیصلہ حالیہ چند ہفتوں میں قومی سلامتی پر اپنے مشیروں سے بات چیت کے بعد کیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں مزید طوفانی بارشوں کا الرٹ جاری
-
سمندر کے راستے غیر قانونی طور پر برطانیہ آنے والوں کا نیا ریکارڈ قائم
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
-
اسرائیل نے وجہ بتائے بغیررفح پرحملہ کیلئے تعینات ریزرو فوجیوں کوہٹا دیا
-
سعودی عرب میں خاتون کو ہراساں کرنے کے الزام میں یمنی گرفتار
-
مجھے تو بہت مزا آیا، طلبہ کی گرفتاریوں پرٹرمپ کا ردِعمل
-
سعودی عرب میں شدید بارش سے معروف مسجد کی چھت گرنے کی ویڈیو وائرل
-
سعودی عرب میں اسرائیل کے خلاف بولنے پر شہریوں کی گرفتاریاں
-
ترکیہ نے اسرائیل سے تجارتی تعلقات منقطع کر دئیے
-
ایران کا افغانستان کے ساتھ بارڈرسیل کرنے کا فیصلہ
-
امریکی نرس کو 760 برس قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.