گو نواز گو‘‘ کا نعرہ جلد رائے ونڈ میں بھی گونجے گا، عمران خان
ملک میں جمہوریت کی بات کرنے والے اس کی آڑ میں پیسہ بناتے ہیں، سربراہ تحریک انصاف ہم صرف انصاف مانگ رہے ہیں، حکومت جتنا لمبا کھیلے گی ہمیں اتنا ہی فائدہ ہوگا،دھرنے سے خطاب
ہفتہ 22 نومبر 2014 23:34
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین ۔22 نومبر 2014 ) تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشریف اپنی کرسی بچانے کے لیے سب کچھ کریں گے لیکن ہم تھک ہار کر نہیں جائیں گے، ہم صرف انصاف مانگ رہے ہیں، حکومت جتنا لمبا کھیلے گی ہمیں اتنا ہی فائدہ ہوگا بہیت جلد ’’گو نواز گو’’ کا نعرہ رائے ونڈ میں بھی گونجے گا۔اسلام آباد کے ڈی چوک پر دھرنے کے شرکا سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ میں وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے حواریوں کو جانتا ہوں،حکومت کا خیال تھا کہ دھرنے والے تھک ہار کر چلے جائیں گے لیکن انصاف ملنے تک دھرنا جاری رہے گا اور حکومت جتنا وقت لے گی مجھے پاکستان کے کونے کونے تک اپنا پیغام پہنچانے کا موقع ملے گا جبکہ ہر جگہ لگنے والا ’’گو نواز گو‘‘ کا نعرہ جلد رائے ونڈ میں بھی گونجے گا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.