متحدہ نے شہر قائد میں امن و امان کی صورت حال‘ کیمپ پر حملے پر سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست جمع کرادی
پیر 24 نومبر 2014 15:44
کراچی(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء ) متحدہ قومی موومنٹ نے شہر قائد میں امن و امان کی موجودہ صورت حال اور چند روز قبل ایم کیو ایم کے کیمپ پر حملے پر سندھ اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کی درخواست دیدی ۔سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد اور ڈپٹی لیڈر خواجہ اظہار الحسن سمیت دیگر ارکان نے سیکریٹری سندھ اسمبلی کے دفتر میں درخواست جمع کرائی۔
درخواست میں 51 ارکان دستخط موجود ہیں۔ درخواست جمع کرانے کے بعد ایم کیو ایم کے رہنما خواجہ اظہار الحسن نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ کراچی میں امن و امان کی موجودہ صورتحال اور چند روز قبل اورنگی ٹاوٴن میں ایم کیو ایم کے کیمپ پر حملے کے خلاف اجلاس بلانے کی درخواست دی ہے۔ ماضی میں بھی اسی جماعت کی حکومت میں کراچی میں ایم کیوایم کے 3 ارکان اسمبلی کو شہید کیا گیا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.