پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا‘ نفاذ اسلام کے بغیر قیام پاکستان کا مقصد پورا نہیں ہو سکتا، انسانی حقوق کا سب سے بڑا محافظ دین اسلام ہے‘ علماء کرام کو فروعی مسائل کے بجائے اسلام کی بنیادی تعلیمات کو فروغ دینا چاہئے،
اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے مرکزی صدر ذاکرالرحمن صدیقی کا ’نفاذ اسلام سیمینار“ سے خطاب
پیر 24 نومبر 2014 18:29
نارووال (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) اہلحدیث یوتھ فورس پاکستان کے مرکزی صدر ذاکرالرحمن صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا‘ نفاذ اسلام کے بغیر قیام پاکستان کا مقصد پورا نہیں ہو سکتا، انسانی حقوق کا سب سے بڑا محافظ دین اسلام ہے‘ علماء کرام کو فروعی مسائل کے بجائے اسلام کی بنیادی تعلیمات کو فروغ دینا چاہئے۔
وہ پیر کو یہاں ’نفاذ اسلام سیمینار“ سے خطاب کر رہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہپاکستان میں جو تبدیلی کا نعرہ لگایا جا رہا ہے ہم سمجھتے ہیں کہ پاکستان میں اگر کوئی نظام تبدیلی لا سکتا ہے تو وہ صرف اور صرف ا سلامی نظام ہے اور جن ممالک میں قرآن و سنت کی حکمرانی ہے وہاں معاشرے میں امن و سکون پایا جاتا ہے۔ آج ہمارے حکمران اپنے اقتدار کو بچانے کے لئے جو ہتھکنڈے استعمال کر رہے ہیں اس سے ان کا اقتدار تو بچ سکتا ہے لیکن عوام کو کوئی ریلیف نہیں مل سکتا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.