پیپلز پارٹی کے رضاکار قدر آفات اور ہنگامی حالات کیلئے تیار ہیں،ہسپتالوں میں ویل چیئرز اور نادار مریضوں کو آلہ سماعت اور مصنوعی اعضاء فراہم کئے جائیں گے دیگر سیاسی جماعتیں بھی اس شعبے میں آگے آئیں تا کہ سیاست میں خدمت کو فروغ ملے،
پیپلز پارٹی سوشل سروسز ونگ کے سربراہ زمرد خان کا پریس کانفرنس سے خطاب
پیر 24 نومبر 2014 21:39
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) پیپلز پارٹی سوشل سروسز ونگ کے سربراہ زمرد خان نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کے رضاکار قدر آفات اور ہنگامی حالات کیلئے تیار ہیں،ہسپتالوں میں ویل چیئرز اور نادار مریضوں کو آلہ سماعت اور مصنوعی اعضاء فراہم کئے جائیں گے دیگر سیاسی جماعتیں بھی اس شعبے میں آگے آئیں تا کہ سیاست میں خدمت کو فروغ ملے۔
پیر کو پیپلز سینٹرل سیکرٹریٹ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ خیبرپختونخواہ سے پیپلز پارٹی کے رضاکاروں کے اجلاس میں سوشل سروسز ونگ کو صوبہ بھر میں متحرک کرنے کا فیصلہ ہوا ہے جو کسی بھی قدرتی آفت میں فوری طور پر مدد کیلئے تیار ہو گا، ڈیڑھ ماہ قبل پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور شریک چیئرمین نے اس ونگ کی بنیاد رکھی تھی، اس ونگ کے تحت ہسپتالوں میں ویل چیئرز کی تقسیم، مصنوعی اعضاء، آلہ سماعت، لاوارث و یتیم بچوں کی کفالت اور موبائل ہسپتال کے ذریعے آنکھوں کے ہسپتالوں کا قیام ہے، ہم نے اضلاع اور ڈویژن کی سطح پر جانا ہے اور بلا تفریق خدمت کرنی ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.