ڈھرکی میں پسند کی شادی کیلئے اسلام قبول کرنے والی 11سالہ انجلی کا والدین سے ملنے سے انکار،
بیٹی نابالغ ہے اور اسے اغوا کر کے جبری مذہب تبدیل کیا گیا،ہمیں دھمکی دی گئی ہے کہ معاملہ ادھر ہی ختم کر دو،والدین
پیر 24 نومبر 2014 21:53
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 24نومبر 2014ء) ڈھرکی میں پسند کی شادی کیلئے ہندو مذہب چھوڑ کر اسلام قبول کرنے والی 11سالہ انجلی میگھواڑ نے عدالت میں والدین سے ملنے سے انکار کر دیا،کم سن نو مسلم انجلی کے والدین نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی بیٹی نابالغ ہے اور اسے اغوا کر کے جبری مذہب تبدیل کیا گیا ہے ،ہمیں دھمکی دی گئی ہے کہ معاملہ ادھر ہی ختم کر دو ۔
برطانوی نشریاتی رابطہ کی رپورٹ کے مطابق سندھ ہائی کورٹ میں پیر کو انجلی کی مبینہ جبری مذہب کی تبدیلی اور نکاح کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے انجلی اور ریاض سیال کو عدالت میں پیش کیا۔انجلی کے والد کندن میگھواڑ کا کہنا تھا کہ انھیں لڑکی سے ملنے نہیں دیا جا رہا ہے اور وہ ملاقات کے لیے دارالامان کا بیسود چکر لگاتے رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.