خیبرپختونخوااسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس
بدھ 26 نومبر 2014 16:33
پشاور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء)خیبرپختونخوااسمبلی کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کھیل و ثقافت اور سی اینڈ ڈبلیو کے محکموں اور پراونشل ڈزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی میں سنگین بے قاعدگیوں کے انکشاف پر فوری اور جامع تحقیقات کا حکم دیا ہے ۔کمیٹی کا اجلاس بدھ کے وز اسمبلی سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس کی دو نشتیں ہوئیں پہلی نشست کی صدارت سپیکر اسد قیصرجوکمیٹی کے چیئرمین بھی ہیں ، نے کی جبکہ دوسری نشست کی صدارت ایم پی اے سید جعفر شاہ نے کی ۔
اجلاس میں اراکین اسمبلی محمد علی شاہ باچا،ارباب اکبر حیات ، محمود خان بھٹنی ، قربان علی اور ادریس خان نے بھی شرکت کی ۔اجلاس میں سال 2006-07 سے متعلق خیبرپختونخوا ہائی وے اتھارٹی ، پراجیکٹ ڈائریکٹر (پی ایم یو)، پی ڈے ایم اے، ڈائریکٹر سپورٹس کے حسابات پر آڈیٹر جنرل کے اعتراضات پر تفصیلی بحث کی گئی اور اس دوران کئی ایک اہم فیصلے کئے گئے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.