عالمی ادارہ صحت کے امطابق پاکستان میں ہر سال تقریباً 7لاکھ بچے نمونیہ کا شکار ہوتے ہیں،عز ت نذیر
والدین بچوں کو ٹی بی ، پولیو، خناق، کھالی ،کانسی،تشنج،ہیپاٹائٹس بی، گردن توڑ بخار ، نمونیا اور خسرہ سے بچاوٴ کے حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں
بدھ 26 نومبر 2014 19:07
گواد ر( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) ایڈیشنل کمشنر جنرل گوادر عزت نذیر نے کہا ہے کہ عالمی ادارہ صحت کے اندازہ کے مطابق پاکستان میں ہر سال تقریباً 7لاکھ بچے نمونیہ کا شکار ہوتے ہیں جن میں سے 27ہزار بچے موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں ۔ان خیالات کی اظہار انہوں نے یونیسیف اور محکمہ صحت کے اشتراک سے حفاظتی ٹیکے ضرورلگوائیں کے عنوان سے منعقد ہ ورکشاپ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
ورکشاپ میں لیڈی ہیلتھ ورکرز، محکمہ صحت کے اہلکار اور مختلف سماجی تنظیموں کے نمائندوں نے شرکت کی اس موقع پر ضلعی آفیسر صحت گوادر اختر بلیدی نے کہا کہ لوگوں میں شعور و آگاہی کی فراہمی کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کو بروئے کار لائیں گے۔ انہوں نے والدین سے اپیل کی کہ اپنے بچوں کو 9خطرناک بیماریوں ٹی بی ، پولیو، خناق، کھالی کانسی،تشنج،ہیپاٹائٹس بی، گردن توڑ بخار ، نمونیا اور خسرہ سے بچاوٴ کے حفاظتی ٹیکے ضرور لگوائیں۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.