ڈاکٹرز کے پینل نے احمد شہزاد فٹ قرار دیدیا،احمد شہزاد نے ہلکی پھلکی ٹریننگ بھی شروع کردی ،
اوپننگ بلے باز نیو زی لینڈ کیخلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کھیلنے کے لیے دستیاب ہونگے
بدھ 26 نومبر 2014 19:10
لاہور( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈاکٹرز کے پینل نے گیند لگنے سے زخمی ہونیوالے پاکستانی اوپننگ بیٹسمین احمد شہزاد فٹ قرار دیدیا،احمد شہزاد نے ہلکی پھلکی ٹریننگ بھی شروع کردی ۔احمد شہزاد نیو زی لینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی اور ون ڈے کھیلنے کے لیے دستیاب ہوں گے ۔
(جاری ہے)
پاکستان کرکٹ بورڈ کے جنرل منیجرمیڈیکل ڈاکٹرسہیل سلیم کا کہنا ہے کہ احمدشہزاد نے انجری سے چھٹکارا حاصل کرلیا ہے،وہ نیوزی لینڈکیخلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریزکیلئے دستیاب ہیں۔
احمد شہزاد نے صحتیابی کے بعد کہا ہے کہ ہلکی پھلکی ٹریننگ اوربیٹنگ کا آغاز کردیا ہے،نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹونٹی اسکواڈ کا حصہ بننا ہدف تھا۔ احمد شہزاد نے آسٹریلوی بلے باز فل ہیوز کی صحتیابی کیلئے بھی دعا کی ۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
شاہین آفریدی نے ٹی ٹونٹی کرکٹ میں منفرد کارنامہ انجام دے دیا
-
کپتان بابر اعظم کی اچھی اننگ کے باوجود دیگر بلے باز متاثر کن بلے بازی کرنے میں ناکام
-
بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ چوکے لگانے والے بلے باز بن گئے
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، نیوزی لینڈ نے پاکستان کیخلاف ٹاس جیت لیا
-
آئی پی ایل بائولرز کیلئے آسان نہیں، سارو گنگولی کا اعتراف
-
پاکستان کرکٹ ٹیم 28 ماہ سے ہوم گرائونڈ پر سیریز میں کامیابی سے محروم
-
بابا بھولا پیر فلڈ لائٹ فٹ بال ٹورنامنٹ 9 جون سے شروع ہو گا
-
انڈین پریمیئرلیگ ،پنجاب کنگز نے کولکتہ کے خلاف سب سے بڑے کامیاب تعاقب کا ریکارڈ بنا دیا، عالمی ریکارڈ بن گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
طارق بگٹی کو پاکستان ہاکی فیڈریشن کا صدر بنانے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.