پاکستان کی سیاست ، ثقافت اور عوام میں جذبوں امید اور امنگوں کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا،
اجتماع کے شرکاء نے جھوٹ ، غیبت ، حرام سے پرہیز کا عہد کیاہے اسی کلچر کو عام کیا جائے گا ،لیاقت بلوچ
بدھ 26 نومبر 2014 21:12
لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 26نومبر 2014ء) جماعت اسلامی پاکستان کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہاہے کہ اجتماع عام توقعات سے بڑھ کر کامیاب رہا ۔ یہ اللہ کی مدد اور رحمت سے ممکن ہوا ۔ملک بھر میں مرد و خواتین ، طلبہ اور نوجوانوں نے بھر پور محنت اور جدوجہد کی ۔ انشاء اللہ پاکستان کی سیاست ، ثقافت اور عوام میں جذبوں امید اور امنگوں کے لیے سنگ میل ثابت ہوگا ۔
اجتماع کے شرکاء نے جھوٹ ، غیبت ، حرام سے پرہیز کا عہد کیاہے اسی کلچر کو عام کیا جائے گا ۔ اسلامی پاکستان خوشحال پاکستا ن کے لیے پاپولر جدوجہد عوام کے دکھ درد کا خاتمہ کر دے گی ۔ اجتماع عام میں خواتین اور نوجوانوں کی شرکت تاریخی تھی۔ ہم دیگر دینی سیاسی اور میدان صحافت کی سینئر شخصیات کی شرکت کا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔(جاری ہے)
لیاقت بلوچ نے کہاکہ میاں نوازشریف اور ان کی ٹیم قومی بحرانوں کے حل کے لیے تاخیر کی بجائے فوری اقدامات
کرے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم شہباز شریف کے وزرات فوڈ سیکورٹی کا انچارج وزیر ہوتے ہوئے ملک میں6لاکھ ٹن گندم درآمد کیئے جانے کا انکشاف
-
اسرائیل سے الجزیرہ نیوز چینل پر پابندی کا فیصلہ واپس لینے کا مطالبہ
-
جنگ ہو یا امن دائیاں خدمات سرانجام دیتی رہتی ہیں
-
سوڈان: یو این اداروں کو ڈارفر میں قحط برپا ہونے کا خدشہ
-
پی آئی اے کی آمدنی اچانک بڑھ گئی، آمدن سے 99 کروڑ روپے زیادہ کمالیے
-
غریب کو روٹی سستی ملی، گندم بیرون ملک سے منگوانے میں کوئی کرپشن نہیں ہوئی، انوارالحق کاکڑ
-
کئی ماہ بعد شاہدرہ سٹیشن سے میٹروبس سروس دوبارہ چل پڑی
-
سعودی سرمایہ کاروں کا اعلیٰ سطح کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
-
حماس کا مطالبہ تسلیم کرنا، اسرائیل کی بدترین شکست ہو گی، نیتن یاہو
-
فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.