شارجہ ٹیسٹ ،یونس خان اور معین خان میں تکرار
جمعرات 27 نومبر 2014 12:39
شارجہ (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) پاکستان کرکٹ ٹیم کے بلے باز یونس خان اورٹیم منیجر معین خان میں جاری سرد جنگ تکرارمیں بدل گئی۔ذرائع کے مطابق شارجہ ٹیسٹ کے پہلے دن کے کھیل کے بعد ٹیم کو گراوٴنڈ سے ہوٹل ہونا تھا۔ روانگی کے وقت یونس خان نے پرستاروں کو آٹو گراف دیا۔
(جاری ہے)
جس پرمعین خان کی جانب سے شدید ناراضگی کااظہارکیاگیا اور معین خان نے تلخ جملوں کا استعمال کیا جواب میں یونس خان خاموش نہ رہے اور گرم جواب دیا جس کے بعد ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں نے معاملے کو افہام و تفہیم سے حل کرادیا۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.