’پاکستان میں ای کامرس سیکٹر کی ترقی اور فروغ کے لئے بہترین مواقع دستیاب ہیں لیکن پاکستان میں کاروباری طبقے کی اکثریت ابھی تک ای کامرس سیکٹر سے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھا سکی، آدم داود
جمعرات 27 نومبر 2014 17:45
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء) کراچی پاکستان کی سب سے بڑی اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء مارکیٹ Kaymu.pk نے حال ہی میں پورے پاکستان میں Kaymu Entrepreneurship کے نام سے ایک نئے پروگرام کے آغاز کا اعلان کیا ہے جس کا مقصد پاکستان میں کاروباری طبقے کو ایک کامیاب ای کامرس سٹور قائم کرنے اور چلانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ اس مقصد کے لئے Kaymu نے پاکستان کی مختلف یونیورسٹیوں، تعلیمی اداروں اور دیگر بہترین اداروں سے رابطہ کیا ہے تاکہ پاکستان میں نوجوانوں کو اپنے ذاتی ای کامرس سٹور شروع کرنے او ر انہیں ترقی دینے کے لئے بنیادی تربیت اور حوصلہ افزائی فراہم کی جاسکے۔
اس موقع پر Kaymu پاکستان کے ریجنل مینیجر آدم داود نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ ’پاکستان میں ای کامرس سیکٹر کی ترقی اور فروغ کے لئے بہترین مواقع دستیاب ہیں لیکن پاکستان میں کاروباری طبقے کی اکثریت ابھی تک ای کامرس سیکٹر سے خاطر خواہ فائدہ نہیں اٹھا سکی۔(جاری ہے)
اس مسئلے کے حل کے لئے Kaymu.pk نے پاکستان میں Kaymu Entrepreneurship Program کا آغاز کیا ہے تاکہ پاکستان میں موجود چھوٹے کاروباری طبقے کوانٹرنیٹ کے ذریعے اپنی مصنوعات کی فروخت کو مزید وسعت دینے کے لئے زیادہ سے زیادہ سہولیات فراہم کی جاسکیں۔
اس پروگرام کے تحت Kaymu Pakistan کی ایک پوری ٹیم پاکستان میں لوگوں کو اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء کاروبار کو شروع کرنے کے طریقہ کار، فوائد اور چیلنجز کے حوالے سے رہنمائی فراہم کرنے کے لئے مختلف ٹیوٹوریل، ورکشاپس اور سیشنز sessions کا انعقاد کرے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1600 روپے کم ہو کر 2 لاکھ 38 ہزار روپے ہوگئی،آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم، فارمی انڈے مہنگے
-
گزشتہ 3 دنوں سے جاری 3 فیصد کریکشن کے بعد پاکستان اسٹاک مارکیٹ سے مندی کے بادل چھٹ گئے اور جمعہ کو زبردست تیزی کا رجحان غالب آگیا جس کی وجہ سے مارکیٹ ایک بار پھرنہ
-
انٹر بینک میں روپے کے مقابلے ڈالر مہنگا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتہ کے اختتام پر تیزی کارحجان، انڈکس 1244.45 پوائنٹس(1.76فیصد) اضافہ کے بعد71902.09 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.