پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام ”مسئلہ کشمیر ، حق خود ارادیت اور اقوام متحدہ“ کے موضوع پر سمینار کل ہوگا

جمعرات 27 نومبر 2014 18:01

لاہور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 27نومبر 2014ء ) پنجاب یونیورسٹی اکیڈمک سٹاف ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام ’مسئلہ کشمیر: حق ِ خود ارادیت اور اقوام متحدہ‘ کے موضوع پر سیمینارکل بروز جمعہ سہ پہر 2:15پر سنٹر فار انڈر گرایجوئیٹ سٹڈیز الرازی ہال میں منعقد ہو گا۔

(جاری ہے)

تقریب کی صدارت پنجاب یونیورسٹی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کریں گے جبکہ سابق وزیر اعظم آزاد جموں کشمیر سردار عتیق احمد خان مہمان خصوصی ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :