بھارت امرتسر سے دوستی بس ایک مسافر کو درجنوں کمانڈوز کے کڑے پہرے میں لے کر ننکانہ آئی

جمعہ 28 نومبر 2014 18:31

ننکانہ صاحب (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) بھارت امرتسر سے دوستی بس اکلوتے مسافر کو لے کر درجنوں سکیورٹی اہلکاروں اور کمانڈوز کی کڑے پہرے میں لے کر ننکانہ آئی یاد رہے کہ بھارت کی حکومت نے اس بس کے لیے ویزا سسٹم انتہائی مشکل کر رکھا ہے جس کی وجہ سے بھارت سے خالی دوستی بسیں ننکانہ آرہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :