صحت کے شعبہ میں اصلاحات کے لئے تیار کردہ سفارشات چیف سیکرٹری پنجاب کو پیش ،
وزیراعلی کی منظوری کے بعد سفارشات پر عملدرآمد کا آغاز کر دیا جائے گا‘ نوید اکرم چیمہ کا اجلاس سے خطاب
جمعہ 28 نومبر 2014 22:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء ) چیف سیکرٹری پنجاب نوید اکرم چیمہ نے کہا ہے کہ صحت کے شعبہ میں اصلاحات ، ہیلتھ سیکٹر کی ترقی اور عوام کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے جس کے لئے تمام وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔انہوں نے یہ بات جمعہ کے روز سول سیکرٹریٹ میں ہیلتھ سیکٹر ریفارمز کے سلسلہ میں اعلی سطحی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔
اجلاس میں مشیر صحت پنجاب خواجہ سلمان رفیق،سیکرٹری صحت جواد رفیق ملک، ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ ڈاکٹر زاہد پرویز،منتخب عوامی نمائندوں، چیف منسٹر ہیلتھ روڈ میپ پروگرام کے چیف اعزاز اختر، آر آئی ٹی بی کے چیف عمر سیف، وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر فیصل مسعود، مختلف میڈیکل کالجز کے پرنسپلز، سینئر طبی ماہرین اور دیگر متعلقہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.