بیرونی قوتیں مسلمانوں کو آپس کے لڑائی جھگڑوں اور فسادات میں الجھانا چاہتی ہیں ‘ حافظ محمد سعید ،
4,5دسمبر کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہونیوالے اجتماع کا اہم مقصد اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کرنا ہے‘ امیر جماعة الدعوة
جمعہ 28 نومبر 2014 23:40
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28نومبر 2014ء) امیر جماعةالدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بیرونی قوتیں مسلمانوں کو آپس کے لڑائی جھگڑوں اور فسادات میں الجھانا چاہتی ہیں ، 4,5دسمبر کے مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہونے والے اجتماع کا اہم مقصد اتحادویکجہتی کا ماحول پیدا کرنا ہے، کارکنان گھر گھر جاکر اہل پاکستان کو اجتماع میں شرکت کی دعوت دیں۔
جامع مسجد القادسیہ میں نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ پاکستان کلمہ طیبہ کی بنیاد پر لاکھوں جانوں کا نذرانہ پیش کر کے حاصل کیا گیا تھالیکن افسوسناک امر یہ ہے کہ ہم نے اللہ سے کئے ہوئے عہد کو پورا نہیں کیا۔ ہم نے لوگوں کو قیام پاکستان کے حقیقی مقاصدسے آگاہ کرنا اور انہیں سمجھانا ہے کہ ان خرابیوں کی اصلاح کیسے کی جاسکتی ہے؟موجودہ صورتحال میں مینار پاکستان گراؤنڈ میں ہونے والا اجتماع مزید اہمیت اختیارکر گیاہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.