بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے تیسر ے روزبھی پاکستان کے سرحدی علاقوں اور پاکستان چناب رینجرز کی چیک پوسٹوں پر بلا ا شتعال فا ئرنگ اور گولہ باری
ہفتہ 29 نومبر 2014 12:16
پسرور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) بھارتی سکیورٹی فورسز کی جانب سے تیسریروزبھی پاکستان کے سرحدی علاقوں اور پاکستان چناب رینجرز کی چیک پوسٹوں پر بلا ا شتعال فائیرنگ اور گولہ باری بھارتی سکیورٹی فورسز نے چارواہ سکیٹر پر دھمالہ حاکم والا ۔ روڑکی اعواناں ۔تلسی پور ۔ اور چارواہ میں فائیرنگ کی اور گولے برسائے بھارتی سکیورٹی فورسز کی فائیرنگ اور گولہ باری سے علاقوں میں خوف و ہراس پھیل گیا گولہ باری سے تلسی پور میں ایک سکول کو نقصان پہنچاپاکستان چناب رینجرز کی بھر پور جوابی کاروائی سے ہندو بنیاکی توپیں خاموش ہو گئی واقعات کے مطابق بھارتی سکیورٹی فورسز نے مسلسل تیسرے روز بھی کنٹرول لائن کی خلاف ورزی کرتے ہوئے چارواہ سکیٹر پر بلا اشتعال فائیرنگ اور گولہ باری کا سلسلہ جاری رکھا بھارتی سکیورٹی فورسز نے پاکستان چناب رینجرز کی چیک پوسٹوں اور سرحدی علاقوں دھمالہ حاکم والا۔
(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
مولانا فضل الرحمان نے حکومت کے خلاف گرینڈ الائنس بننے کا اشارہ دے دیا
-
فیصل آباد،خاتون اور چار بچیوں کی ہلاکت زہریلی پھکی کھانے سے ہوئی،والد کی نشان دہی پر پنساری گرفتار
-
وزیر داخلہ کا لاہور کراچی میں ایک پاسپورٹ دفتر24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایمل ولی خان بلا مقابلہ عوامی نیشنل پارٹی کے صدر منتخب
-
صادق خان مسلسل تیسری بار میئر لندن منتخب، وزیراعظم کی مبارکباد
-
سعودی وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.