پاکستان علماء کونسل کی سینیٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت
ہفتہ 29 نومبر 2014 12:26
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) پاکستان علماء کونسل سینیٹر خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتی ہے ۔ ڈاکٹر خالد محمود سومرو اعتدال پسند شخصیت کے مالک تھے۔
(جاری ہے)
پاکستان علماء کونسل کے مرکزی چیئرمین حافظ محمد طاہر محمود اشرفی ،صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی ،علامہ ایوب صفدر ،حافظ محمد امجد،علامہ انوار الحق مجاہد ،مولانا عمار بلوچ نے جمعیت علماء اسلام سندھ کے جنرل سیکرٹری خالد محمود سومرو کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
حافظ محمد طاہر محمود اشرفی نے کہا کہ جے یوآئی کے رہنماسینیٹر خالد محمود سومرو کا قتل سندھ حکومت کی ناکامی ہے۔ مذہبی و سیاسی رہنماؤں اورکارکنان کا مسلسل قتل افسوسناک ہے جس پرمذہبی و سیاسی قوتوں کو غوروفکر کرنا ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.