ضلع پشاور سے پچاس ہزار سے زائد کارکنان اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے جائیں گے ،
کارکنا ن پر امن رہیں گے ،تشدد کیا یا روکنے کی کوشش کی گئی تو اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں،تحریک انصاف کے ضلعی صدر یاسین خلیل و جنرل سیکرٹری یونس ظہیر ،مہمند کا پریس کانفرنس اور مشعل بردار ریلی سے خطاب
ہفتہ 29 نومبر 2014 18:14
پشاور (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 29نومبر 2014ء) تحریک انصاف ضلع پشاور کے صدر یاسین خلیل نے کہا ہے کہ ضلع پشاور سے پچاس ہزار سے زائد کارکنان اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے جائیں گے ،کارکن پر امن ہونگے تاہم اگر ان پر تشدد کیا گیا تو اپنا دفاع کرنا جانتے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انھوں نے پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس اور بعد ازاں اندرون شہر مشعل بردار ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
اس موقع پر ان کیساتھ ضلعی جنرل سیکرٹری یونس ظہیر مہمند بھی موجود تھے جبکہ ریلی میں متعدد ایم پی ایز اور پارٹی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔پریس کانفرنس اور ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ․یاسین خلیل اور یونس ظہیر مہمند نے کہا کہ ضلع پشاور کے پچاس ہزار سے زائد کارکنان اسلام آباد جلسے میں جانے کیلئے تیار ہیں جن کی اکثریت اپنی مدد آپ کے تحت جا رہی ہے اور پارٹی یا صوبائی حکومت کی جانب سے انہیں کوئی ․مدد یا گاڑیاں وغیرہ فراہم نہیں کی جا رہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
گندم خریداری میں تاخیر، کسان اتحاد کا ملک گیر احتجاج کا اعلان
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.