کرک میں تحریک انصاف اور جمعیت علمائے اسلام کے کارکنوں میں خونریز تصادم، درجنوں کارکن زخمی
اتوار 30 نومبر 2014 14:21
کرک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔30نومبر۔2014ء) آزادی مارچ میں شرکت کیلئے جانے والے ساوٴتھ ریجن کے قافلے پر پتھراوٴ اور فائرنگ، تحریک انصاف کی جانب سے جوابی حملہ ، دونوں پارٹیوں کے درجنوں کارکن زخمی ہو گئے ، اطلاعات کے مطابق صوبائی وزیر ملک شاہ محمد خان جنوبی اضلاع کے کارکنوں پر مشتمل قافلہ اسلام آباد جلسے میں شرکت کیلئے جا رہا تھا کہ کرک کی حدود میں اندھیری کلہ کے مقام پر جمعیت علمائے اسلام ف کے کارکنوں نے ان پر پتھراوٴ اور فائرنگ شروع کر دی ۔
جس کے جواب میں تحریک انصاف کے کارکنوں نے بھی پتھراوٴ شروع کر دیا ، جس سے علاقہ میدان جنگ بن گیا ، پولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کیلئے شدید فائرنگ کی ، جس سے دونوں پارٹیوں کے درجنوں کارکن زخمی ہو گئے ۔ حملے میں ملک شاہ محمد بال بال بچ گئے ، حملے کے حوالے سے تحریک انصاف ساوٴتھ ریجن کے رہنما نیک رحمان نے اُردو پوائنٹ کو بتایا کہ یہ حملہ جمعیت علمائے اسلام کی جانب سے مکمل پلاننگ کے تحت کیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.