پی ایس او کے چار اعلیٰ حکام کی طرف سے غیر معیاری اور ملاوٹ زدہ فرنس آئل درآمد کرنے کی اجازت دینے کا انکشاف،حکام نے بیرون ملک دوروں پر 650 ارب روپے اڑا دیئے،ذرائع
اتوار 30 نومبر 2014 15:45
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔30نومبر۔2014ء) وزارت پٹرولیم کے ماتحت ادارہ پی ایس او کے چار اعلیٰ حکام کی طرف سے غیر معیاری اور ملاوٹ زدہ فرنس آئل درآمد کرنے کی اجازت دینے کا انکشاف ہوا ہے اور حکام نے بیرون ملک دوروں پر 650 ارب روپے اڑا دیئے ہیں ا ورپی این ایس سی کو بغیر ٹینڈر کے تیل کی سپلائی کے معاہدے کئے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
باخبر ذرائع نے آن لائن کو بتایا کہ ایم ٹی بلوچستان شپ کے ذریعے 60 ہزار میٹرک ٹن فرنس آئل ملائیشیاء سے درآمد کیا گیا جس کی مالیت 4.5 ملین تھی جس کو چیک کروایا گیا تو آئل ناقص نکلا جس سے ملک کو اربوں روپے کا نقصان برداشت کرنا پڑا۔
ذرائع نے مزید بتایا کہ پاکستان اسٹیٹ آئل کے متعلق تین کیسز نیب کے پاس ہیں جن میں دو سندھ اور ایک بلوچستان سے ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ کراچی میں ایک پلاٹ جس کی مالیت 2.85 کروڑ روپے ہے اور دوسرا مظفر گڑھ میں 2258 میٹرک ٹن آئل کے نقصان کے بارے میں ہے جو چارہ ماہ میں کہیں غائب ہو گیا تھا اور پاکستان اسٹیٹ آئل نے خود یہ معاملہ اُٹھایاتھا اور آٹھ افراد شامل تفتیش ہیں ملزمان کا تعلق پنجاب سے ہے اور اکتوبر 2014 کو یہ کیس نیب پنجاب کو بھیج دیاگیا ہے تیسرا کیس بلوچستا ن کا ہے جب افغانستان کو تیل کی سپلائی دے رہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وائنسٹین کی سزاؤں کا خاتمہ زیادتی کا شکار خواتین کے لیے پریشان کن
-
ہماری جماعت کسی سے معافی نہیں مانگے گی
-
ہر اس مسئلے پر جوڈیشل کمیشن بننا چاہئے جہاں طاقت کے بل پر آئین قانون کی پامالی ہوئی
-
وولکر ترک کا روس سے صحافیوں پر جبروستم ختم کرنے کا مطالبہ
-
ہیٹ ویو سے پریشان شہریوں کیلئے ٹھنڈی ٹھنڈی خوشخبری
-
9 مئی کے ملزمان کو ایک سال بعد بھی کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا گیاتو کس نے منع کیا؟
-
گوتیرش کا اسرائیل اور حماس سے جنگ بندی پر اتفاق کرنے کی اپیل
-
بعض طاقتیں بلوچستان اور ملک میں استحکام نہیں چاہتیں‘بلوچستان کے مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے تمام سیاسی قوتوں سے بات چیت کریں گے.صدر آصف زرداری
-
لاہور میٹرو بس پر ڈیزل کے نرخوں میں اضافے کا بوجھ بڑھنے لگا
-
9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینا ہوگی،ترجمان پاک فوج
-
پاکستان کو عالمی بینک سے 8 ارب ڈالرز ملنے کی توقع
-
نواز شریف چاہتے تھے کہ ن لیگ اپوزیشن میں آ کر بیٹھے ، حکومت پی ٹی آئی کو دیدی جائے،مولانا فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.