نواز شریف کو’’میرے ہم وطنو‘‘ کہنے والے سے بہتر سمجھتاہوں :آصف زرداری
اتوار 30 نومبر 2014 17:42
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔30نومبر۔2014ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ چار ماہ کے سازشی ڈراموں سے جمہوریت کی کشتی نہیں ڈوبنے دیں گے ۔انہوں نے ]پیپلز پارٹی کے 47یوم تاسیس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ اگر جمہوریت کی کشتی ڈوب گئی تو میرے ہم وطنو کہنے والا آجائیگا اور میں نواز شریف کو میرے ہم وطنو کہنے والے سے بہتر سمجھتا ہوں ۔
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھاکہ ابھی ہمیں جلدی نہیں ہے ابھی عمرا ن خان کو باﺅلنگ کرنے دیں جب پچ ٹھیک ہو جائے گی تم ہم جائیں گے ،اور اگر نواز شریف جائیں گے تو ہماری پچ پر جائیں گے ۔
آصف زرداری نے کہا کہ آج کی سیاست میں بہت بھولے بھٹکے بچے ہیں ،عمران خان ہر بار اپنی تقاریر میں تھرڈایمپائر کا ذکر کرتے رہتے ہیں مجھے تولگتاہے کہ انہوں نے جو کرکٹ کھیلی ہے وہ سب کی سب تھرڈ ایمپائر کے سرپر کھیلی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.