بہاول پور سمیت 12اضلاع کے دیہی علاقوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے مختلف سکیموں کا آغاز جلد کر دیا جائے گا، کیپٹن(ر)جاوید اکبر ،
دور دراز دیہی علاقوں کے پانی کے مسائل کا جائزہ لے کر واٹر سپلائی سکیمیں بنائی جائیں گی تاکہ نچلی سطح تک صحت مند زندگی کے رجحان کو فروغ حاصل ہو،کمشنر بہاولپور
پیر 1 دسمبر 2014 19:46
بہاولپور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ یکم دسمبر 2014ء) کمشنر کیپٹن(ر)جاوید اکبر نے کہا ہے کہ صاف پانی پراجیکٹ کے تحت بہاول پور سمیت 12اضلاع کے دیہی علاقوں کو پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لئے مختلف سکیموں کا آغاز جلد کر دیا جائے گا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کی خصوصی ہدایت پر دور دراز دیہی علاقوں کے پانی کے مسائل کا جائزہ لے کر واٹر سپلائی سکیمیں بنائی جائیں گی تاکہ نچلی سطح تک صحت مند زندگی کے رجحان کو فروغ حاصل ہو۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے کمشنر آفس میں منعقدہ صاف پانی پراجیکٹ کے اجلاس میں بریفنگ کے دوران کیا۔اس موقع پر چیف ایگزیکٹیو افسر پنجاب صاف پانی کمپنی فراست اقبال، اراکین صوبائی اسمبلی خالد محمود ججہ، شعیب اویسی، خالد محمود وارن، چوہدری افضل گل، کاظم علی پیرزادہ، سید مسعود عالم، میاں اسلام اسلم، مسلم لیگی رہنما میاں شاہد اقبال، ملک ظہیر اقبال سمیت بہاول پور، بہاول نگر اور رحیم یار خاں کے انتظامی افسران موجود تھے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک ہفتے کے دوران سونا4300روپے سستا ہو گیا
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں یورو اور برطانوی پونڈ بھی مہنگا ہو گیا
-
ایس ای سی پی نے سٹڈی ناؤ پے لیٹر ڈیجیٹل پلیٹ فارم کا لائسنس دیدیا
-
کراچی میں نان 20اور روٹی کی قیمت 16 روپے مقرر کی جائے، ایازمیمن
-
سونے کے نرخ 600 روپے فی تولہ کمی سے 244,400 روپے ہو گئے، آل سندھ صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
-
ایس ای سی پی کا پہلے اسٹڈی نا ئوپے لیٹرڈیجیٹل پلیٹ فارم کے لائسنس کااجرا
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.