ماریو بالوتیلی سوشل میڈیا پر یہود دشمن اور نسل پرستانہ پوسٹ کرنے پر معذرت کرلی ،
ویب سائٹ انسٹاگرام سے فوری طور پر اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی، ماریو بالوتیلی کی جانب سے کی جانی والی پوسٹ کی تفتیش کرے گا، فٹبال ایسوسی ایشن ، اس بارے میں بات کریں گے،تیلی کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے، لیور پول ، میں نے ایک کارٹون استعمال کیا جسے کسی اور نے بنایا تھا کیونکہ اس پر سپر ماریو بنا ہوا تھا، اور میں نے اسے مذاق سمجھا نہ کہ کسی کی توہین میں اس پر دوبارہ معافی مانگتا ہوں،ماریو بالوتیلی
منگل 2 دسمبر 2014 23:32
ریوڈی جنیرو( اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 02 دسمبر 2014ء ) ماریو بالوتیلی کی نسل پرستانہ پوسٹ پر معذرت فٹبال ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وہ ماریو بالوتیلی کی جانب سے کی جانی والی پوسٹ کی تفتیش کرے گافٹبال کلب لیورپول کے سٹرائیکر ماریو بالوتیلی نے سوشل میڈیا پر یہود دشمن اور نسل پرستانہ پوسٹ کرنے پر معذرت کی ہے۔24 سالہ بالوتیلی نے تصاویر کے تبادلے کی ویب سائٹ انسٹاگرام سے فوری طور پر اپنی پوسٹ ڈیلیٹ کر دی۔
دوسری جانب فٹبال ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ وہ ماریو بالوتیلی کی جانب سے کی جانی والی پوسٹ کی تفتیش کرے گا جبکہ لیور پول کا کہنا ہے کہ وہ بھی اس بارے میں ماریو سے بات کریں گے۔ ماریو بالوتیلی کے خلاف کارروائی ہونی چاہیے۔ادھر امتیازی سلوک کے خلاف کام کرنے والی ایک تنظیم ’کک اِٹ آوٴٹ‘ نے کہا ہے کہ بتایا کہ اسے ٹوئٹر استعمال کرنے والے ایک صارف کے ذریعے ماریو بالوتیلی کی انسٹاگرام پر کی جانے والی پوسٹ کا پتہ چلا ہے جس کے بعد اس نے اسے فٹبال ایسوسی ایشن کو تفتیش کے لیے بھیج دیا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کی کٹ کی رونمائی کر دی گئی
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء: بھارتی بورڈ نے ٹیم کا دورہ پاکستان مودی سرکار کی اجازت سے مشروط کردیا
-
بابر اعظم نے زمان خان کو ٹی ٹونٹی سکواڈ سے باہر کرنے پر عجیب و غریب وضاحت دے دی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری، منگل کو واحد میچ میں کرسٹل پیلس اور مانچسٹر یونائیٹڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی
-
تمام توجہ عالمی کپ ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مرکوز ہے، ٹرافی لے کر آئیں گے،بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی کوچنگ کی ذمے داریاں سنبھالنے سے قبل ہی گیری کرسٹن کو بری خبر سنا دی گئی
-
جو تکلیف دے وہ محبت نہیں ہوتی: ثانیہ مرزا کی معنی خیز انسٹا اسٹوری
-
ارجنٹائن کے لیجنڈری فٹبال کوچ سیسار لوئیس مینوٹی چل بسے
-
رونالڈو نے مدرز ڈے پر اپنی والدہ ماریہ ڈیلورس اور پارٹنر جارجینا روڈریگز کیلئے محبت بھرا پیغام شیئر کر دیا
-
ویسٹ انڈیز کیخلاف یکطرفہ نہیں ہارے، پلیئرز کے حوصلے بلند ہیں: فاطمہ ثنا
-
ذاتی نہیں سب کی مشاورت سے فیصلے ہوئے ہیں،کپتان بابراعظم
-
ہماری توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ، ٹرافی ہم ہی لائیں گے: بابر اعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.