کراچی میں القاعدہ کے 25 دہشتگردوں کی موجودگی کا انکشاف،حساس ادارے نے سکیورٹی فورسز کو آگاہ کر دیا
بدھ 3 دسمبر 2014 17:06
کراچی (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) کراچی میں القائدہ کے 25 کے قریب دہشتگرد موجودگی انکشاف ہوا ہے ، حساس ادارے نے تمام دہشتگردوں سراغ لگا کر سیکیورٹی فورسز کو آگاہ کر دیا۔کراچی میں القائدہ کے منظم نیٹ ورک کی موجودگی کا انکشاف ہوا ہے۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق حساس ادارے کی رپورٹ کے مطابق 25 کے قریب دہشت گرد شہر میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے میں مصروف ہیں۔
حساس ادارے نے تمام دہشتگردوں کا سراغ لگا کر سیکیورٹی فورسز کو آگاہ کر دیا ہے۔ القاعدہ کے چند دہشت گردوں کے نام بھی حساس ادارے نے حاصل کر لیے ۔ ملزمان کی گرفتاری کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کی چھاپہ مار کارروائیاں جاری ہیں۔مزید اہم خبریں
-
گلگت بلتستان میں بس کھائی میں جا گری، 20 افراد ہلاک
-
پاکستان نے اوسلو شوٹنگ کا ملزم ناروے کے حوالے کر دیا
-
احسن اقبال سے چیئرمین سپارکو کی ملاقات، مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
صحافت جمہوریت ، احتساب اور متنوع آوازوں کے لئے پلیٹ فارم فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے، چیئرمین سینیٹ
-
صدرمملکت کی چاند کیلئے پاکستان کے پہلے سیٹلائٹ مشن کی کامیاب لانچنگ پر مبارکباد
-
وزیراعظم نے چاند پر پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ بھجوانے کے مناظر براہ راست دیکھے اور مسرت کا اظہار کیا
-
وائٹ پیپر سے 2018 کے کرتوت سفید نہیں ہوں گے، طلال چوہدری
-
سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پاکستان میں دفتر کیوں نہیں کھولتی عطاء اللہ تارڑ
-
ملین پاؤنڈ ریفرنس: عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید ایک گواہ کا بیان قلمبند، ایک پر جرح مکمل
-
ایف بی آر افسران کی معطلی و تبادلے، کسٹم افسران کی متفقہ قرارداد سامنے آگئی
-
محسن نقوی کی خضدار دھماکے کی شدید مذمت، صدر پریس کلب خضدار اور دیگر 2 افراد کی شہادت پر اظہار افسوس
-
ایک جرم میں 3 ، 3 کیسز بنانے کی دنیا کی تاریخ میں کہیں مثال نہیں ملتی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.