بھارت میں سکول ملازم کی تین سالہ طالبہ سے زیادتی، ملزم گرفتار
بدھ 3 دسمبر 2014 17:13
بنگلور(اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) بھارت کے شہر بنگلور میں تین سالہ بچی سے زیادتی کے الزام میں نجی سکول کے ملازم کو گرفتارکرلیا گیا۔بدھ کو بھارتی میڈیا کے مطابق بنگلو ر پولیس نے ایک پرائیویٹ سکول کے ملازم کو تین سالہ طالب علم سے اسکول کے کیمپس میں دو مرتبہ زیادتی کرنے کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔
(جاری ہے)
بچی کے والدین نے پولیس کو پہلی مرتبہ اکتوبر میں شکایت درج کرائی تھی کہ انکی بیٹی کے ساتھ زیادتی کی گئی جس کے بعدانھوں نے دوبارہ نومبر میں شکایت درج کرائی ۔
بنگلور پولیس نے تین روز قبل ملزم کو گرفتار کرلیا ہے ۔حالیہ مہینو ں کے دوران بنگلور کے اسکولوں میں چھوٹے بچوں کے ساتھ زیادتی کا یہ چوتھا کیس ہے جو سامنے آیا ہے ۔اس سے قبل 21 اکتوبر کو تین سالہ بچی کے ساتھ سکول کے ملازم نے زیادتی کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی عرب میں طوفانی بارشیں، مسجد کی چھت گر گئی
-
امریکہ کا بھارت سے گرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کی سازش کے کڑے احتساب کا مطالبہ
-
آسٹریلیا، امریکہ اور کینیڈا میں سفارتکاری کی آڑ میں بھارتی خفیہ ایجنسی کا ایک اور نیٹ ورک بے نقاب
-
حریف کنزرویٹوامیدوارسوزن ہال خطرناک ہے، میئرصادق خان
-
غیرملکیوں کا ایپلیکیشن ٹیکسی سے منسلک ہونا غیرقانونی ہے، سعودی عرب
-
بغیر کارڈ کے حج پرپابندی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کردی
-
متحدہ عرب امارات میں شید بارش کے باعث فلائٹ آپریشن متاثر
-
راہول گاندھی نے وزیراعظم نریندر مودی کو ’جھوٹ کی مشین‘ قراردے دیا
-
بنگلہ دیش میں اپریل کے دوران گرمی کا 76 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
سعودی ولی عہد سے دیمتری کرکینٹز کی ملاقات، ایکسپو 2030 کی تیاریوں کا جائزہ
-
سعودی عرب کا دنیا کو پولیو فری بنانے کے لیے 60 کروڑ ڈالر کی امداد کا علان
-
اماراتی شاہی خاندان کی دولت بل گیٹس اور جیف بیزوز سے بھی زیادہ ،سات سو گاڑیوں کے مالک ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.