کر پشن معا شر تی نا سو ر بن چکا ،خا تمے کے لئے تمام طبقا ت کو آگے آنا ہو گا ،معا شر ے کو نقصا ن تعلیم یا فتہ طبقہ نے پہنچا یا
جما عت اسلا می ضلع دیر پا ئین کے امیر اعزازا لملک افکا ری کاخطاب
بدھ 3 دسمبر 2014 17:16
لوئر دیر (اُردو پوائنٹ تاز ترین اخبار۔ 03 دسمبر 2014ء) جما عت اسلا می ضلع دیر پا ئین کے امیر اعزازا لملک افکا ری نے کہا ہے کہ کر پشن معا شر تی نا سو ر بن چکا ،خا تمے کے لئے تمام طبقا ت کو آگے آنا ہو گا ،معا شر ے کو ذ یا دہ نقصا ن تعلیم یا فتہ طبقہ نے پہنچا یا ہے ۔ان خیا لا ت کا اظہا ر انہو ں نے قر طبہ ما ڈل کا لج تیمر گرہ میں ٹیلنٹ ایوا ر ڈ شو سے خطا ب کر تے ہو ئے کیا اس مو قع پر ڈا ئیر یکٹر قر طبہ کا لج محمد ر حیم ،پر نسپل لا یق زادہ بھی مو جو د تھے ۔
ٹیلنٹ ایوا ر ڈ شو کے موقع پر طلبہ نے مختلف قسم کے ٹیبلو ،مقا بلے ،تقا ر یر اور ملی نغمے پیش کئے اور حا ضر ین سے داد و صو ل کی ۔تقر یب سے خطا ب کر تے ہو ئے ضلعی امیر جما عت اسلا می دیر پا ئین اعزاز لملک افکا ری نے کہا کہ تعلیم کیسا تھ بہتر تر بیت وقت کی ضر و ر ت ہے ،پا کستا ن پر مسلط اعلی تعلیم یا فتہ طبقے کی و جہ سے روزا نہ 12ار ب ر و پے کی کر پشن کی نذر ہو ر ہے ہیں جبکہ ہر پا کستا نی عا لمی اداروں کا 80ہزا ر ر و پے کا مقرو ض بن چکا ہے ، کمیشن ما فیا کے خا تمے، تعلیمی بجٹ میں خا طر خواہ اضا فے اور امیر و غر یب کے لئے بلا تفر یق یکسا ں نظا م تعلیم کے نفا ذ تک مسا ئل کا حل ممکن نہیں ،انسا نی ہمد ر دری کے بغیر تعلیم کا کو ئی فا ئد ہ نہیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی احسن اقبال سے ہواوے کے وفد کی ملاقات ،پاکستان میں ڈیجیٹل کوریڈور قائم کرنے پر تبادلہ خیال
-
وفاقی وزیر اطلاعات کا خضدار میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ میں خضدار پریس کلب کے صدر سینئر صحافی محمد صدیق مینگل کے جاں بحق ہونے پر اظہار افسوس
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی ک چلاس بس حادثہ میں اموات پر اظہار افسوس
-
مویشیوں کی کراچی میں آمد پر ان کو ہیلتھ سرٹیفکیٹ اور دیگر مسائل کو حل کیا جائے گا ،سعید غنی
-
غذائی قلت سے نمٹنے کیلئے محکمہ پی اینڈ ڈی کی ملٹی سیکٹرل ٹاسک فورس کوشاں ہے، ناصرحسین شاہ
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
-
عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالا جارہا ہے پھر لوگ کیوں الیکشن لڑیں ‘اسد قیصر
-
کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کی بندش کے حق میں نہیں، عطا تارڑ
-
وفاقی وزیر تعلیم ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی سے شام کے نائب وزیر تعلیم رامی الدھولی کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی ملاقات
-
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کی بلوچستان کے ضلع خضدار میں دھماکہ کی مذمت
-
محمد نواز شریف کا شاہراہ قراقرم پربس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر افسوس کا اظہار
-
یو اے ای میں پی آئی اے کی پروازیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں، ترجمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.